کلامِ فیض بزبانِ فیض

Your browser doesn’t support HTML5

اردو کے معروف شاعر فیض احمد فیض کی آج 111 ویں سالگرہ ہے۔ فیض نے 1970 میں امریکہ کی لائبریری آف کانگریس کے لیے اپنی چند نظمیں اورغزلیں ریکارڈ کرائی تھیں۔ ان کے یومِ پیدائش پر اس ریکارڈنگ سے ایک انتخاب سنیے۔