جنرل باجوہ پر تنقید: 'سادہ کاغذ پر بھائی کو پانچ برس قید کی سزا سنا دی گئی'

Your browser doesn’t support HTML5

سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کوتنقیدی خط لکھنے کی پاداش میں فوجی عدالت سے پانچ برس قید کی سزا پانے والے حسن عسکری کے والدین نے خاموشی توڑ دی ہے۔ حسن کے والد میجر جنرل (ر) ظفر مہدی کا کہنا ہے کہ ہمارا دل ٹوٹ چکا ہے نہیں معلوم کہ انصاف کے لیے کہاں جائیں۔ دیکھیے یہ رپورٹ۔۔