لڑکیوں کی تعلیم پر کانفرنس: میرے لیے اہم موضوع افغانستان ہے، والد ملالہ یوسف زئی
Your browser doesn’t support HTML5
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے والد ضیاء الدین یوسف زئی کہتے ہیں کہ مسلم ممالک کو افغانستان میں خواتین کی تعلیم کے لیے آواز اٹھانا ہوگی اور اس معاملے کو صرف مغرب پر چھوڑ دینا زیادتی ہوگی۔ اسلام آباد میں لڑکیوں کی تعلیم پر ہونے والی کانفرنس کے موقع پر وائس آف امریکہ سے گفتگو میں ضیاء الدین یوسف زئی نے مزید کیا کہا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔