بھارت: کشمیر میں پہلے ملٹی پلیکس سنیما کا افتتاح
Your browser doesn’t support HTML5
حال ہی میں سرینگر میں بھارت کے زیرِانتظام کشمیر کے پہلے ملٹی پلیکس سنیما کا افتتاح ہوا ہے۔ بھارتی حکام سرینگر کے علاوہ دیگر اضلاع میں بھی سنیما کی بحالی کی کوششیں کر رہے ہیں۔ کشمیر میں 33 سال قبل شورش کے آغاز پر سنیما گھروں کو زبردستی بند کرا دیا گیا تھا جنہیں ماضی میں بھی کھولنے کی کئی بار کوششیں ہوئیں جو ناکام رہیں۔ اس بار یہ کوششیں کتنی کامیاب ہوں گی؟ جانیے یوسف جمیل اور زبیر ڈار سے۔