سرینگر: ڈل جھیل کی 'فلوٹنگ ایمبولینس'

Your browser doesn’t support HTML5

سڑکوں پر سائرن بجاتی ایمبولینس تو آپ سب نے دیکھی ہو گی لیکن سرینگر کی ڈل جھیل میں جب ایمبولینس کا سائرن گونجتا ہے تو لوگ حیران ضرور ہو جاتے ہیں۔ یہ تیرنے والی ایمبولینس ایک مقامی شہری نے اپنی مدد آپ کے تحت بنائی ہے۔ انہیں ایمبولینس بنانے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ دیکھیے زبیر ڈار کی رپورٹ میں۔