سیلاب سے تباہی: 'اوپر بارش ہے نیچے پانی، جائیں تو جائیں کہاں؟'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے مختلف حصوں میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ جنوبی پنجاب کا علاقہ روجھان بھی اونچے درجے کے سیلاب میں گھرا ہوا ہے۔ کوہِ سلیمان اور دریائے سندھ کے درمیان واقع اس علاقے کے مکین اپنا گھر بار چھوڑ کر سڑکوں کے کنارے رہنے پر مجبور ہیں۔ نوید نسیم کی رپورٹ دیکھیے۔