گزرتے وقت کے ساتھ سُر بدلے، ساز بھی بدل گئے

Your browser doesn’t support HTML5

گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ سر بدلے اور ساز بھی بدل گئے لیکن برصغیر کے قدیم ساز شہنائی، چمٹا اور نقارہ آج بھی موجود ہیں۔ جنہیں بجانے والے اب چند ہی فنکار رہ گئے ہیں جو اسے زندہ رکھنا چاہتے ہیں۔ ان مشکل سازوں کو بجانے والوں کی کہانی ان ہی کی زبانی جانتے ہیں۔