پشاور میں قیمتی پتھروں کا کاروبار
Your browser doesn’t support HTML5
پشاور میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد کم ہونے سے یہاں قیمتی پتھروں کے خریدار بھی کم ہو گئے ہیں۔ دکان دار ان پتھروں کو خریداروں تک پہنچانے کے لیے اب انفارمیشن ٹیکنالوجی کا سہارا لے رہے ہیں۔