ایوارڈز پانے کی دوڑ میں شریک امیدواروں کے ناموں کا اعلان لاس اینجلس میں ہونے والی ایک شاندار تقریب میں کیا گیا۔ ریپر جے زی سب سے فیورٹ امیدوار کے طور پرسامنے آئے ہیں
ہالی وڈ میوزک انڈسٹری کے آسکر کہلائے جانے والے گریمی ایوارڈ کو حاصل کرنا ہر آرٹسٹ اور میوزک انڈسٹری سے جڑے ہر فرد کا خواب ہوتا ہے۔ گریمی ایوارڈز کی گلیمر، خوشبو اور روشنیوں کی چکاچوند سے سجی تقریب26 جنوری 2014 ءکو ہوگی۔
اس حوالے سے ایوارڈز پانے کی دوڑ میں شریک امیدواروں کے ناموں کا اعلان لاس اینجلس میں ہونے والی ایک شاندار تقریب میں کیا گیا۔ ریپر جے زی نو کیٹگریز میں منتخب کئے جانے کے بعد ایوارڈ جیتنے کے لئے سب سے فیورٹ امیدوار کے طور پرسامنے آئے ہیں۔
ریپر پوپ سے لے ریپ حتی کے ’سوٹ اینڈ ٹائی‘ کے لئے جسٹن ٹمبرلیک کے ساتھ بیسٹ پوپ جوڑی اور اپنے جولائی میں ریلیز ہونے والے البم ’میگنا کارٹا ہولی گریل‘ کے لئے نامزدگی حاصل کرنے میں کامیاب رہے لیکن وہ ’سولو ریکارڈ‘، ’سونگ‘ اور ’البم آف دی ائیر‘ کی کیٹگریز میں نامزد نہ ہوسکے۔
’البم آف دی ائیر‘ کے لئے سخت مقابلہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اس کیٹگری میں لارڈ کنڈرک لامار کا ’گڈ کڈ۔۔ایم اے اے ڈی‘، سارہ بیریلز کے ’دی بلیسڈ ان ریسٹ‘ ، فرانس کی ’پنکس رینڈم‘ کا ’ایکسس میموری‘، ٹیلر سوئفٹ کے ’ریڈ اور میکل مور اینڈ ریان لیوس‘ کا ’دی ہیز‘ میدان میں ہیں۔
میکل مور اینڈ ریان لیوس سونگ آف دی ائیر اور بیسٹ نیوآرٹسٹ کیٹگری سمیت مجموعی طور پر سات کیٹگری میں نامزد ہوئے ہیں۔
لامار پانچ مختلف کیٹگریز میں ایوارڈ کے امیدوار ہیں جن میں آر اینڈ بی اور ریپ کیٹگریز میں شامل ہیں، جبکہ سنگر پروڈیوسر فیرل بیسٹ البم، ریکارڈ اور ’سونگ آف دی ائیر‘ سمیت سات دوسری کیگڑیز میں دیگر امیدواروں کو ٹف ٹائم دے رہے ہیں۔
میوزک کی دنیا کے سب سے معتبر گریمی ایوارڈز کی 80مختلف کیٹگریز میں ریکارڈنگ اکیڈمی ممبرز کے ووٹ کے ذریعے امیدواروں کا چناوٴ کیا جاتا ہے۔ آئندہ سال ہونے والے ایوارڈز کے لئے ان آرٹسٹوں کے ناموں پر غور کیا جن کا میوزک اکتوبر 1,2012سے لے کر30 ستمبر2013کے درمیان ریلیز ہوا۔
’ریکارڈ آف دی ائیر‘ کی کیٹگری کے لئے جو پانچ گانے منتخب ہوئے وہ یہ ہیں۔ ’گیٹ لکی ، ڈیف پنک۔ ریڈیوایکٹو۔ امیجن ڈریگنز۔ رائلز۔ لارڈز۔لوکڈ آوٴٹ آف ہیون۔ برونو مارس‘ اور ’بلرڈ لائنز‘
۔۔۔
’انڈیانا جونز‘ کے حقوق ڈزنی نے حاصل کرلئے
’انڈیانا جونز‘ کی تھرل سے بھرپور فلمیں بھلا کس کو یاد نہیں۔ انڈیانا جونز سیریز کی چار بلاک بسٹر فلموں کو ریلیز کرنے والے تھے پیرا ماوٴنٹ پکچرز۔۔لیکن انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں یہ خبر انتہائی ایکسائٹمنٹ سے سنی گئی کہ آنے والی انڈیانا جونز سیریز کی تمام فلموں کے مارکیٹنگ اورڈسٹری بیوشن کے حقوق والٹ ڈزنی کمپنی نے حاصل کرلئے ہیں او ر اس سلسلے میں دونوں کمپنیوں کے درمیان معاہدہ بھی طے پا گیا ہے۔
پیراماوٴنٹ پکچرز کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پچھلی چاروں فلموں کے ڈسٹری بیوشن رائٹس دارہ اپنے پاس رکھے گا جبکہ آنے والی فلموں میں بھی پیراماوٴنٹ کا شئیر ہوگا۔