کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سندھ حکومت کیا کر رہی ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں رپورٹ ہونے والے کرونا وائرس کے دو کیسز میں سے ایک صوبۂ سندھ کے شہر کراچی میں سامنے آیا ہے۔ سندھ حکومت کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کیا اقدامات کر رہی ہے اور کیا یہ وائرس کراچی میں مزید پھیل سکتا ہے؟ جانیے وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو سے۔