رمضان میں عوامی خدمت، سماجی کارکنوں کو کن چیلنجز کا سامنا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان بھر میں بالخصوص رمضان کے مہینے میں فلاحی تنظیمیں، سماجی کارکنان اور شہری بڑھ چڑھ کر ضرورت مندوں کی مدد کرتے ہیں۔ لیکن عوامی خدمت کے دوران بسا اوقات انہیں کئی چیلنجز کا سامنا رہتا ہے۔ مزید تفصیل محمد ثاقب اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔