تین کروڑ آبادی والے شہر دہلی میں ٹرانسپورٹ کا نظام کیسا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
دہلی تین کروڑ لوگوں کا شہر ہے جہاں ہر روز لاکھوں افراد سفر کرتے ہیں۔ دہلی جیسے بڑے شہر میں ٹرانسپورٹ کا کیا نظام ہے اور مسافروں کی آمد و رفت کے لیے کتنی بسیں اور ٹرینیں چلتی ہیں؟ بتا رہے ہیں سہیل اختر قاسمی۔