'پہلے چھ گھنٹے کام کرتا تھا، اب 12 گھنٹے کام کر کے بھی گزر بسر نہیں ہوتا'
Your browser doesn’t support HTML5
کراچی سے تعلق رکھنے والے شاہد ہارون گزشتہ 30 سے 35 برسوں سے پان کا کیبن چلا رہے ہیں۔ شاہد کہتے ہیں کہ پہلے وہ چھ گھنٹے کام کرتے تھے اب مزید 12 گھنٹے کام کر کے بھی گھر کا گزر بسر نہیں کر پا رہے۔ وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز 'جیئیں تو کیسے' میں شاہد کی مشکلات سنیے انہی کی زبانی۔