موسمِ سرما میں حیدرآباد کی لذیذ مچھلی

Your browser doesn’t support HTML5

موسم سرما میں سب سے زیادہ شوق سے کھائی جانے والی ڈش مچھلی کی ہے اور اگر یہ مچھلی حیدر آباد کی ہو تو سردی کے موسم میں مزہ دو بالا ہو جاتا ہے۔ چار دہائیوں سے سندھ بھر کو مزے دار مچھلی کھلانے کی روایت برقرار رکھنے والوں کا احوال دیکھیں سدرہ ڈار کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔