توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا؛ سماعت میں کیا ہوا؟

Your browser doesn’t support HTML5

سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بدھ کو توشہ خانہ کیس میں 14،14 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عدالتی کارروائی کی تفصیلات اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہمارے نمائندے عاصم علی رانا سے۔