بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ریلوے لائن بچھانے سے کسان پریشان کیوں؟
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کشمیر میں اربوں روپے کی لاگت سے ریلوے لائنز بچھانے کا منصوبہ شروع کر رہا ہے۔ لیکن یہ پروجیکٹ مقامی کسانوں کے لیے پریشانی کا باعث بن گیا ہے۔ شوپیان میں سیب کے کاشت کار کہتے ہیں کہ حکومتی ادارے ان کی مرضی کے خلاف ان کی زمینیں حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ مزید جانیے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی رپورٹ میں۔