سرطان سے متاثرہ بچوں کی داستانیں سناتے فن پارے
Your browser doesn’t support HTML5
سرطان جیسی مہلک بیماری سے لڑنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ لیکن اس بیماری سے جنگ میں مصروف کچھ بچوں کا حوصلہ ناقابلِ شکست ہے۔ بچوں میں کینسر کے عالمی دن کے موقع پر سرطان سے متاثرہ بچوں نے آرٹ کے ذریعے اپنی بیماری اور ہمت کی داستانیں بیان کی ہیں۔ منفرد نمائش پر دیکھیے سدرہ ڈار کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ