ایران کے اعلیٰ مصالحت کار سعید جلیلی نے جمعرات کو عالمی طاقتوں سے یہ مطالبہ کیا تھا کہ وہ یورنیم افژدہ کرنے سے متعلق ایران کے حق کو تسلیم کیا جائے۔
ایران کے جوہری پروگرام پر اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے پانچ مستقل ممبران کے علاوہ جرمنی اور ایران کے درمیان قازقستان میں جمعہ کو مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
ایران کے اعلیٰ مصالحت کار سعید جلیلی نے جمعرات کو عالمی طاقتوں سے یہ مطالبہ کیا تھا کہ وہ یورنیم افژدہ کرنے سے متعلق ایران کے حق کو تسلیم کیا جائے۔
امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا کہنا ہے کہ ایران کا یورنیم افژدہ کرنے کا مقصد جوہری بم بنانا ہے۔ لیکن تہران کا اصرار ہے کہ اس کا جوہری پروگرام پرامن مقاصد ہے۔
امریکہ کے ایک سینیئر عہدیدار نے بدھ کو کہا تھا کہ عالمی طاقتوں کا مطالبہ ہے کہ ایران یورنیم افژدہ کرنے سے متعلق اپنی سرگرمیوں کو محدود کرنے کے بارے میں اُن تجاویز کا’’ٹھوس‘‘ جواب دے جن کے بدلے اس کے خلاف بین الاقوامی تعزیرات کو نرم کرنا ہے۔
امریکی عہدیدار کا کہنا تھا کہ اس مسئلے کے حل کے بارے میں صدر براک اوباما کی ترجیح سفارت کاری ہے لیکن اس سے نمٹنے کے لیے تمام ’’آپشنز‘‘ کھلے ہیں۔