ایران سعودی عرب تعلقات کی بحالی سےخطے میں موجود تنازع فوری ختم ہونےکی توقع نہیں، تجزیہ کار
Your browser doesn’t support HTML5
چین کی ثالثی میں ایران سعودی عرب تعلقات کی بحالی سے خطے میں موجود تنازعے فوری طور پر ختم ہونے کی توقع نہیں ہے تاہم کشیدگی میں کچھ کمی ضرور آئے گی، یہ کہنا ہے پاکستان کے سابق سفارتکار عاقل ندیم کا۔ گفتگو دیکھیے اس ویڈیو میں