دارالحکومت بغداد کے شمال میں ہونے والا یہ دھماکا نمازہ جمعہ کے دوران ہوا جس میں 15 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔
عراق میں عہدیداروں نے کہا ہے کہ سنی مسلک کے مسجد میں بم دھماکے سے کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
دارالحکومت بغداد کے شمال میں ہونے والا یہ دھماکا نمازہ جمعہ کے دوران ہوا جس میں 15 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔
عراق میں شیعہ اور سنی مسلک سے تعلق رکھنے والے علاقوں اور مساجد پر ہونے والے تشدد کے واقعات میں حالیہ مہینوں میں اضافہ ہوا ہے۔
رواں ہفتے کے اوائل میں دارالحکومت بغداد میں سلسلہ وار کار بم دھماکوں میں کم از کم 31 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
رواں سال اپریل سے ملک میں ہونے والے بم دھماکوں اور تشدد کے واقعات میں سینکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔