تحریکِ لبیک پاکستان کالعدم جماعت ہے یا نہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
تحریکِ لبیک پاکستان، حکومت کے لیے مشکلات میں اضافے کا باعث بنتی جارہی ہے۔ اس جماعت سے نمٹنے کے معاملے پر ریاست بظاہر تذبذب کا شکار نظر آتی ہے۔ ایک طرف پنجاب رینجرز تعینات کر کے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا کہا جا رہا ہے تو ساتھ ہی مذاکرات بھی کیے جارہے ہیں۔ اس جماعت کی قانونی حیثیت اور حکومتی پالیسی میں ابہام کے بارے میں بتا رہے ہیں اسلام آباد سے عاصم علی رانا۔