عمران خان پرحملہ: اسلام آباد میں غیر یقینی صورتحال برقرار
Your browser doesn’t support HTML5
تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں سابق وزیر اعظم عمران پر قاتلانہ حملے کے بعد اسلام آباد میں غیر یقینی صورتحال ہے۔ وی او اے کی گیتی آرا انیس بتارہی ہیں کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس میں واقعہ کے چوبیس گھنٹے گزرنے کے باوجود ایف آئی آر درج نہ ہونے پر حیرت کا اظہار کیا ہے