عرب بدوؤں کی اسرائیلی حکومت سے ناراضی کی وجہ کیا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
جنوبی اسرائیل کے صحرائے النقب میں حالیہ عرصے میں دیہاتی عرب بدوؤں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان اس وقت جھڑپیں شروع ہوئیں جب اسرائیلی حکومت نے ان زمینوں پر شجرکاری کی جنہیں بدو اپنی ملکیت سمجھتے ہیں۔ بدوؤں کا الزام ہے کہ اسرائیلی حکومت کا یہ اقدام ان کی زمین پر قبضہ ہے۔ مزید تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔