یہابا کے علاقے میں جاری شدید سیلاب کے باعث سینکڑوں افراد اپنے گھروں کو چھوڑ کر عارضی خیموں میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
واشنگٹن —
جاپانی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ملک کے شمالی خطے میں تیز بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلابوں کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک جبکہ دو لاپتہ ہو گئے ہیں۔
مقامی حکام کے مطابق سینوبوکو کے علاقے میں امداد فراہم کرنے والے ادارے کو ایک گھر سے تین لاشیں ملی ہیں۔ یہ گھر مٹی کا تودہ گرنے کے باعث تباہ ہوا تھا۔
ہانا ماکی کے علاقے میں ایسے ہی ایک اور واقعے میں ایک فرد اپنی جان گنوا بیٹھا۔ جبکہ ایک لاش نیشیواگا کے علاقے میں دریا سے نکالی گئی۔