روسی حملوں کے دوران یوکرین میں صحافیوں کی ہلاکتیں
Your browser doesn’t support HTML5
یوکرین پر روس کے حملے کے بعد سے اب تک ہزاروں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ یوکرین کی نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے مطابق روسی جارحیت کے دوران 23 صحافی بھی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ صحافیوں کی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔