کیا چرائی گئی دولت پاکستان واپس لائی جائے گی؟

  • قمر عباس جعفری

منی لونڈرنگ پر ایف اے ٹی ایف اجلاس (فائل)

پاکستان میں قوانین کس قدر موثر ہیں اور منی لونڈرنگ کے ذریعے چرائی گئی ملکی دولت کی واپسی کے کیا امکانات ہیں؟ اور، کیا پاکستان اپنی کارکردگی بہتر کرکے فائننشل ٹاسک فورس کی 'گرے لسٹ' سے باہر نکل سکے گا؟ یا اسے 'بلیک لسٹ' میں شامل کرنے کی کوشش کی جائے گی؟

اس بارے میں دو ماہرین، جن کا تعلق پاکستان کے قومی احتساب بیوریو سے اور ایک وکیل ہیں، اُنھوں نے 'وائس آف امریکہ' کے پروگرام 'جہاں رنگ' میں شرکت کی۔

سنتے ہیں نیب کے وکیل اظہر صدیق اور تجزیہ کار ڈاکٹر اللہ بخش کے خیالات۔ تفصیل کے لیے آڈیو رپورٹ سنئیے:

Your browser doesn’t support HTML5

JR discussion: Anti money laundering laws, FATF