خارجہ امور کے ماہرین سمجھتے ہیں کہ دونوں ملکوں کو اسوقت ایک دوسرے کی ضرورت ہے، خاص طور سے افغانستان میں دیرپا امن کے قیام کے لئے ان کے درمیان تعاون ناگزیر ہے
واشنگٹن —
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشا کے دورے پر گئے ہیں۔
پاکستان کے ساتھ اسوقت امریکہ کے جو تعلقات ہیں، ان کے پیش نظر اس دورے کو بہت اہمیت دی جا رہی ہے۔
خارجہ امور کے ماہرین سمجھتے ہیں کہ دونوں ملکوں کو اسوقت ایک دوسرے کی ضرورت ہے، خاص طور سے افغانستان میں دیرپا امن کے قیام کے لئے ان کے درمیان تعاون ناگزیر ہے۔
’وائس آف امریکہ‘ کے پروگرام ’جہاں رنگ‘ میں دو ممتاز تجزیہ کاروں ڈاکٹر فاروق حسنات اور عارف انصار نے اس دورے کے حوالے سے صورت حال کا تجزیہ کیا۔
تفصیل کے لیے منسلک آڈیو پر کلک کیجئیے:
Your browser doesn’t support HTML5