امام کعبہ کی پشاور آمد

Your browser doesn’t support HTML5

امام کعبہ شیخ ابراہیم الصالح پشاور پہنچ گئے ہیں۔ وہ جمعیت علمائے اسلام (فضل الرحمن گروپ) کی پارٹی کی جانب سے منعقدہ صد سالہ تقریبات کے اجتماع میں شرکت کریں گے