کراچی کے اولڈ سٹی ایریا کے لاجواب ذائقے
Your browser doesn’t support HTML5
کراچی میں سڑک کنارے لگے ٹھیلوں اور دکانوں پر کم قیمت میں ملنے والا معیاری اور ذائقے دار کھانا عوام اور خواص سب میں مقبول ہے۔ برسوں سے ان ٹھیلوں اور دکانوں پر آنے والے گاہک کہتے ہیں کہ یہ کھانا نہ جیب پر بھاری پڑتا ہے اور نہ پیٹ پر!