کراچی کی تاریخی عمارتوں کو سنوارنے کی مہم
Your browser doesn’t support HTML5
برطانوی نو آبادیات کے دور میں تعمیر ہونے والی کئی عمارتیں کراچی کا حسن اور پہچان ہیں۔ لیکن عدم توجہی کے سبب ان میں سے بہت سی عمارتیں یا تو منہدم ہو گئی ہیں یا خستہ حالی کا شکار ہیں۔ ان عمارتوں کو بچانے کے لیے کراچی کی ایک خاتون ماہرِ تعمیرات نے شہریوں کے ساتھ مل کر ایک مہم کا آغاز کیا ہے۔