شام اور اسرائیل کی تازہ صورتِ حال
Your browser doesn’t support HTML5
شام میں بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد اسرائیل نے شام کے مختلف حصوں میں فضائی حملے کیے ہیں۔ دوسری جانب اسرائیل کے شہر تل ابیب میں بھی ایک ڈرون حملہ ہوا ہے جو اسرائیلی فورسز کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے کیا گیا ہے۔ اسرائیل اور شام کی تازہ صورتِ حال بتا رہی ہیں نیلوفر مغل۔