پاکستان میں پناہ گزین ایل جی بی ٹی کیو کمیونٹی؛ 'افغانستان واپس گئے تو مارے جائیں گے'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے باعث یہاں پناہ گزین ایل جی بی ٹی کیو کمیونٹی کے افراد بھی تشویش میں مبتلا ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ اگر اُنہیں افغانستان واپس بھیجا گیا تو ان کی جان کو خطرہ ہوسکتا ہے۔
نوٹ: سیکیورٹی خدشات کی بنیاد پر ویڈیو میں موجود ایک فرد کی شناخت چھپائی گئی ہے