کراچی میں ادبی میلہ

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں سجنے والے تین روزہ ادبی میلے میں ملکی و غیر ملکی مصنفین، شاعروں اور شائقینِ ادب نے رونق بکھیرے رکھی۔ کراچی کے تاریخی گورنر ہاؤس میں ہونے والے اس میلے کے دوران عام لوگوں کو اس تاریخی عمارت کو قریب سے دیکھنے کا موقع بھی ملا۔