کراچی: جراثیم کش اسپرے کرنے والی مشین مقامی سطح پر تیار

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی کے ایک انجینئر نے کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے جراثیم کش ادویات اسپرے کرنے والی مشین مقامی سطح پر تیار کی ہے۔ اس مشین کی مدد سے وہ شہر کی سڑکوں، گلیوں اور محلوں میں اسپرے کر رہے ہیں تاکہ لوگوں کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھا جا سکے۔ دیکھیے محمد ثاقب کی رپورٹ۔