مکرامہ: 'لوگ کہتے ہیں رسی ہی تو ہے، اتنی مہنگی کیوں بیچ رہی ہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

مکرامہ آرٹ کا رجحان پاکستان میں بھی پھل پھول رہا ہے۔ کراچی کی افشین انجم اس آرٹ کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان کی نامور شخصیات کے پورٹریٹ بناتی ہیں۔ مکرامے سے فن پارے تخلیق کرنا کتنا محنت طلب کام ہے؟ جانیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔