کراچی میں ہندو برادری کے 62 جوڑوں کی اجتماعی شادی
اجتماعی شادی کی تقریب کا ایک منظر
دولہا میاں جنہیں اپنی دلہن کا انتظار ہے
ایک دلہن اپنے دوست اور رشتے دار کے ہمراہ
Paramilitary police wear face masks as they stand guard at Tiananmen Gate adjacent to Tiananmen Square in Beijing, China.
ہندو برادری میں شادی ہمیشہ کے لئے ہوتی ہے نہ طلاق کا کوئی تصور ہے یا علیحدگی ہوسکتی ہے
منڈپ میں بیٹھے پندٹ جی شادی کی تیاروں میں مصروف۔ یہیں دلہا اور دلہن نے آگ کے گرد شادی کے پھیرے لئے
تقریب کے شرکا کا ایک منفرد انداز
پاکستان ہندو کونسل کے بانی ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی
ایک دلہن اپنے عزیزہ کے ہمراہ منڈپ میں دلہا کی منتظر ہے
منڈپ میں موجود ایک دلہا اور دلہن
ایک ہندو جوڑا۔۔۔۔۔ شادی سے کچھ دیر پہلے لیا گیا فوٹو
چاول، جو، چھالیہ ، گھی کے چراغ وغیرہ جو ہر منڈپ میں دلہا اور دلہن کے آنے سے پہلے ہی رکھ دیئے گئے تھے
ایک دلہن منڈپ میں جانے سے پہلے اپنی سہیلی کے ساتھ
ایک دلہا کی برات کے ہمراہ آمد
نوجوان دلہا جو آج بھی شادی کے بندھن میں بندھا
سب سے کم عمر دلہا
62 جوڑوں کے لئے بنائے گئے 62 منڈپ
مہمانوں کی تقریب میں آمد کا ایک منظر