توقع ہے کہ جمعرات کو واشنگٹن ڈی سی کے علاقے میں 30 سینٹی میٹر تک برفباری ہوگی۔ وفاقی حکومت نے تمام دفاتر بند کر دیے ہیں جب کہ مقامی حکومت کے درجنوں دفاتر اور اسکول بھی بند ہیں۔
امریکہ کی جنوب مشرقی ریاستوں میں سرما کے غیر معمولی طوفان کے باعث تین لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہو گئے ہیں جب کہ شدید برفباری سے ذرائع آمدو رفت بھی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
شمالی اور جنوبی کیرولینا میں برف کی دبیز تہہ کی وجہ سے سڑکوں اور اہم شاہراہوں پر آمدورفت معطل ہو کر رہ گئی ہے۔
طوفان سے گھرے علاقوں میں ہزاروں پروازیں بھی منسوخ ہو چکی ہیں جس کی وجہ سے مسافر ہوائی اڈوں پر ہی پھنسے ہوئے ہیں۔
توقع ہے کہ جمعرات کو واشنگٹن ڈی سی کے علاقے میں 30 سینٹی میٹر تک برفباری ہوگی۔ وفاقی حکومت نے تمام دفاتر بند کر دیے ہیں جب کہ مقامی حکومت کے درجنوں دفاتر اور اسکول بھی بند ہیں۔
جنوب مشرقی امریکہ میں اس طوفان کے باعث کم ازکم ایک درجن افراد ہلاک ہوچکے ہیں ان میں ٹیکساس میں ایک برفیلی سڑک پر سے ایمبولینس کے پھسلنے سے ہلاک ہونے والے تین افراد بھی شامل ہیں۔