میرا ووٹ میرا مستقبل | پاکستان سے کرپشن کیوں ختم نہیں ہوتی؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانیوں کی بڑی تعداد ملک میں سرکاری اداروں میں بدعنوانی کو ایک اہم مسئلہ قرار دیتی ہے۔ وائس آف امریکہ کے الیکشن شو 'میرا ووٹ میرا مستقبل' کے اس پروگرام میں میزبان محمد ثاقب نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ پاکستان میں کرپشن کی وجوہات کیا ہیں اور شفافیت کے فقدان سے نوجوان کیسے متاثر ہو رہے ہیں؟