بھارت: کسان جدید طریقوں سے غیر روایتی فصلیں اگانے لگے
Your browser doesn’t support HTML5
دنیا بھر میں زراعت کے جدید طریقے اپنا کر کم زمین پر زیادہ فصلیں اگانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ بھارت کی صحرائی ریاست راجستھان میں سخت موسم کے شکار کسان کس طرح کاشت کاری کے جدید طریقے اپنا کر غیر روایتی فصلیں اگا رہے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔