’لاپتا بیٹے کی واپسی کے لیے عدالتوں سے امید نہیں‘

Your browser doesn’t support HTML5

شاہ بی بی اپنے لاپتا اکلوتے بیٹے کی واپسی کے لیے کوئٹہ میں عدالتوں کے چکر کاٹ رہی ہیں۔ لیکن انہیں عدالتوں سے زیادہ امید نہیں ہے۔ ان کے بقول جب بھی کوئی لاش ملتی تو انہیں اندیشہ ہوتا ہے کہ وہ ان کے بیٹے کی نہ ہو۔ مزید جانیے مرتضیٰ زہری کی رپورٹ میں۔