'پاکستان میں پہلے جینا مشکل تھا اب مرنا بھی مشکل ہو گیا ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں حالیہ کچھ عرصے میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے نے ٹیکسٹائل کی صنعت کو بھی متاثر کیا ہے۔ مہنگی بجلی کے باعث پیداواری لاگت میں اضافہ ہونے سے کئی فیکٹریاں بند ہو گئی ہیں۔ ٹیکسٹائل انڈسٹری کو کن مسائل کا سامنا ہے؟ جانیے فیصل آباد سے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔