پاکستان کی ایک اور سیٹیلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان اپنا ایک جدید مواصلاتی سیٹیلائٹ 30 مئی کو خلا میں بھیج رہا ہے۔ یہ سیٹیلائٹ کیا کام کرے گا اور پاکستان اس سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟ جانیے علی فرقان کی اس رپورٹ میں۔