چوہدری عبد المجید 2011ء میں پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوئے تھے اور اُن کا تعلق پیپلز پارٹی ہے۔
پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے وزیراعظم چوہدری عبدالمجید کے خلاف پیر کو اُن کی اپنی ہی جماعت پیپلز پارٹی کے دو اراکین نے تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی ہے۔
سرکاری میڈیا کے مطابق تحریک عدم اعتماد عبدالماجد خان اور محمد حسین نے جمع کرائی اور اُنھوں نے قائد ایوان کے لیے بیرسٹر سلطان محمود کا نام تجویز کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے کے بعد وزیراعظم چوہدری عبد المجید کی کابینہ کے کچھ وزراء اور مشیر مستعفی بھی ہو گئے ہیں۔
چوہدری عبد المجید 2011ء میں پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوئے تھے اور اُن کا تعلق پیپلز پارٹی ہے۔
اُنھوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کیا جائے گا۔