فلسطینی صدرمحمود عباس نےمغربی کنارے میں آزادیٴ فلسطین کی تنظیم کے لیڈروں کوجمع کیا تاکہ بستیوں کی تعمیر پردس ماہ کی پابندی ختم کرنے کےاسرائیلی فیصلےپرغورکیا جاسکے۔ یہ میٹنگ ایک الٹی میٹم پرختم ہوئی۔بعد میں، فلسطینیوں کےایک عہدےدار نے کہا کہ امن مذاکرات اُس وقت تک دوبارہ شروع نہیں ہوسکتےجب تک اسرائیل بستیوں کی تعمیر کی تمام کارروائی بند نہیں کردیتا۔
سنیئے رابرٹ برجر کی رپورٹ مدثرہ منظر کی زبانی: