اسرائیل اور حماس میں جنگ بندی کا کتنا امکان ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل-حماس جنگ کے چھٹے روز اسرائیل میں زندگی رفتہ رفتہ معمول پر آ رہی ہے۔ حماس نے راکٹ حملے فی الحال روک دیے ہیں لیکن غزہ پر اسرائیل کی بمباری جاری ہے۔ اسرائیل کو مزید کیا چیلنجز درپیش ہو سکتے ہیں اور جنگ بندی کا کیا امکان ہے؟ یروشلم سے تفصیلات بتا رہے ہیں ہریندر مشرا۔