کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نوجوان اسپنر آرش خان
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے لیے تمام ٹیمیں تیار ہیں۔ اپنے اعزاز کا دفاع کرنے والی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں بڑے ناموں کے ساتھ نئے ٹیلنٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ سدرہ ڈار ملوا رہی ہیں ٹیم کے سب سے کم عمر اسپنر آرش خان سے جو جیت کا خواب لیے میدان میں اُترنے کے لیے پُرجوش ہیں۔