'ایدھی صاحب کے گھر آنے تک میں روزہ نہیں کھولتا تھا'
Your browser doesn’t support HTML5
"ایدھی صاحب کو باجرے کے کباب بہت پسند تھے۔ میں ایدھی صاحب کا انتظار کرتا تھا اور ان کے گھر آنے تک روزہ نہیں کھولتا تھا۔ 2005 کے زلزلے کے بعد ہم بہت سارے روزے نہیں رکھ سکے تھے۔"
ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی اور ان کی اہلیہ صبا فیصل کی یادیں وائس آف امریکہ کی سیریز 'ماضی کے رمضان' میں۔