’پہاڑوں پر الاؤ جلا کر چاند نظر آنے کی خبر دی جاتی تھی‘
Your browser doesn’t support HTML5
"بہت سے لوگ گھروں کی دیوار میں سوراخ کر کے پورا سال چاند کی گردش پر نظر رکھتے تھے۔ آس پاس کے علاقوں میں چاند کی خبر دینے کے لیے پہاڑوں پر الاؤ جلایا جاتا تھا۔ چترال میں کڑھی ہمیشہ سے رمضان کی روایتی ڈش رہی ہے۔" دیکھیے محمد ولی خان کی رمضان کی یادیں وائس آف امریکہ کی سیریز 'ماضی کے رمضان' میں۔