حکومت کے ناقدین گذشتہ سال دسمبر کے انتخابات کو متنازعہ قراردیتے ہوئے، جس کے نتیجے میں مسٹر پوٹن تیسری مدت کے لیے صدارتی محل میں پہنچے ہیں، نئے انتخابات کا مطالبہ کررہے ہیں۔
روس کے برطرف کیے جانے والے قانون ساز گناڈی گڈکوف نے ہفتے کے روز دارالحکومت ماسکو میں ایک بڑے حکومت مخالف اجتماع میں شریک ہوکر یہ کہا کہ وہ نئے انتخابات کے لیے حکومت پر اپنا دباؤ جاری رکھیں گے۔
روس کی پارلیمنٹ نے، جسے ڈوما کہا جاتا ہے، ووٹنگ کے ذریعے جمعے کو گڈکوف کی رکنیت ختم کردی تھی۔
انہوں نے صدر ولادی میر پٹن کی حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ انہیں جھوٹے الزامات لگاکر پارلیمنٹ سے نکالا گیا ہے۔
ماسکو میں ہزاروں افراد پر مشتمل ہجوم نےان کی تقریر کے دوران حکومت مخالف نعرے لگائے۔
اس ماہ ہونے والے پہلے بڑے اجتماع میں اپنی تقریر کے دوران گڈکوف نے مسٹر پٹن پر الزام لگایا کہ وہ اپنے مخالفین کو کچل رہے ہیں اور مفاہمت سے بھاگ رہے ہیں۔
حکومت کے ناقدین گذشتہ سال دسمبر کے انتخابات کو متنازعہ قراردیتے ہوئے، جس کے نتیجے میں مسٹر پوٹن تیسری مدت کے لیے صدارتی محل میں پہنچے ہیں، نئے انتخابات کا مطالبہ کررہے ہیں۔
ان کے دوبارہ منتخب ہونے کے بعد سے پارلیمنٹ کئی ایسے قوانین منظور کرچکی ہے جن کا مقصد عوامی مظاہروں ، غیر سرکاری تنظیموں کے امور اور نکتہ چینی پر قابو پایا جاسکے۔