کراچی کی دیواروں پر گریفیٹی کے رنگ

Your browser doesn’t support HTML5

پرفیوم چوک، عامل بابا بنگالی، فرزانہ دواخانہ، الیکٹرونکس کا سامان قسطوں پر اور پتا نہیں کیا کیا۔ کراچی میں آپ جہاں بھی جائیں، دیواروں پر اسی طرح کی وال چاکنگ نظر آئے گی۔ دیواروں کے ذریعے مارکیٹنگ کے اس کلچر نے شہر کی خوب صورتی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ لیکن شہر کے کچھ نوجوان گریفیٹی کے ذریعے کراچی کی دیواروں کو بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ملیے دو ایسے ہی فن کاروں سے ماہ نور یوسف اور سنبل کامران کی رپورٹ میں۔